دوسری رات کی نماز
یہ چار رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعدبیس مرتبہ سورہ قدر پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?
یہ چار رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعدبیس مرتبہ سورہ قدر پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?
اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إلٰی مَرْضاتِکَ اے معبود !آج کے دن مجھے اپنی رضاؤں کے قریب کر دے وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ آج کے دن مجھے اپنی ناراضی اور اپنی سزاؤں سے بچائے رکھ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَةِ آیاتِکَ، اور آج کے دن مجھے اپنی آیات پڑھنے کی توفیق دے بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔ اپنی […]
یہ دس رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعدپچاس مرتبہ سورہ توحید پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?
اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیہَ، اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السَّفاھَةِ وَالتَّمْوِیہِ، مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیہِ، اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے جو آج […]
یہ آٹھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعدبیس مرتبہ سورہ قدر پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?
اَللّٰھُمَّ قَوِّنِی فِیہِ عَلٰی إقامَةِ أَمْرِکَ اے معبود! آج کے دن مجھے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں وَأَذِقْنِی فِیہِ حَلاوَةَ ذِکْرِکَ اس میں مجھے اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ عطا کر وَأَوْزِعْنِی فِیہِ لِاَداءِ شُکْرِکَ بِکَرَمِکَ آج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے وَاحْفَظْنِی […]
یہ دو رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد پچاس مرتبہ سورہ توحید اور سلام کے بعد سو مرتبہ صلوات پڑھے۔ ?
اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ، اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ عِبادِکَ الصَّالِحِینَ الْقانِتِینَ آج کے دن مجھے اپنے نیکوکار عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ أَوْلِیائِکَ الْمُقَرَّبِینَ اور آج کے دن مجھے اپنے نزدیکی دوستوں میں سے قرار دے بِرَأْفَتِکَ […]
یہ چار رکعت نماز ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ ملک پڑھے۔ واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?
چھ رمضان ۱۰۲ھ میں مسلمانوں نے بطور ولی عہد کے امام علی رضا ؑکی بیعت کی تھی ، سید نے روایت کی ہے کہ مومنین اس نعمت کے شکرانے کی دورکعت نماز پڑھیں اور ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد پچیس مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت کریں ۔ ?