• AA+ A++

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ،

اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے

وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ عِبادِکَ الصَّالِحِینَ الْقانِتِینَ

آج کے دن مجھے اپنے نیکوکار عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے

وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ أَوْلِیائِکَ الْمُقَرَّبِینَ

اور آج کے دن مجھے اپنے نزدیکی دوستوں میں سے قرار دے

بِرَأْفَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔

اپنی محبت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے

?