ستائیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ فَضْلَ لَیْلَةِ الْقَدْرِ اے معبود! آج کے دن مجھے شب قدر کا فضل نصیب فرمادے وَصَیِّرْ ٲُمُورِی فِیہِ مِنَ الْعُسْرِ إلَی الْیُسْرِ اس میں میرے معاملوں کو مشکل سے آسان بنا دے وَاقْبَلْ مَعاذِیرِی، وَحُطَّ عَنِّی الذَّنْبَ وَالْوِزْرَ، اور میرا عذر و معذرت قبول کر لے اور میرا گناہ معاف اور بوجھ […]

اٹھائیسویں شب کی دعا

یَا خازِنَ اللَّیْلِ فِی الْھَواءِ، وَخازِنَ النُّورِ فِی السَّماءِ، وَمَانِعَ السَّماءِ أَنْ تَقَعَ عَلَی الْاَرْضِ إلَّا بِإذْنِہِ وَحابِسَھُما أَنْ تَزُولا، اے رات کو ہوا میں جگہ دینے والے ،اے روشنی کو آسمان میں جگہ دینے والے اور آسمان کو روکنے والے کہ وہ زمین پر نہ آ پڑے لیکن اس کے حکم سے اور ان […]

اٹھائیسویں رات کی نماز

یہ چھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سو مرتبہ آیۃ الکرسی ، سو مرتبہ سورہ توحید اور سو مرتبہ سورہ کوثر پڑھے اور بعد از نماز سو مرتبہ صلوات پڑھے۔ مؤلف کہتے ہیں کہ میری دانست میں اٹھائیسویں رات کی نماز چھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں […]