نمازکا سلام پھیرنے کے بعد کی دعا

شیخ طوسیؒ کی کتاب مصباح وغیرہ سے نقل ہوا ہے کہ جب نمازکا سلام پھیر لیں تو تین دفعہ اللہ اکبر کہیں، ہر دفعہ اپنے ہاتھوں کو کانوں تک بلند کریں اور اسکے بعد یہ کہیں: لاَ إِلٰہَ إلاَّ اللہُ إِلٰھاً وَاحِداً وَنَحْنُ لَہُ مُسْلِمُونَ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں وہی معبود یگانہ ہے […]

تسبیح حضرت فاطمہؑ پڑھنے کے بعد پڑھیں

تسبیح حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا پڑھیں اور اپنی جگہ سے حرکت کرنے سے پہلے دس مرتبہ کہیں: أَشْھَدُ أَنْ لاَ إ،لٰہَ إلاَّ اللہُ وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ لَہُ إِلٰہاً وَاحِداً أَحَداً فَرْداً صَمَداً، لَمْ یَتَّخِذْ صاحِبَةً وَلا وَلَداً میں گواہی دیتا ہوں کہ خدا کے سوا کوئی معبود نہیں جو یکتا ہے کوئی اس کا […]

دعا سبحان اللہ کلما سبح اللہ شیئ

سُبْحانَ اللهِ کُلَّما سَبَّحَ اللهَ شَیْئٌ وَکَمَا یُحِبُّ اللہُ أَنْ یُسَبَّحَ وَکَمَا ھُوَ أَھْلُہُ وَکَمَا یَنْبَغِی لِکَرَمِ وَجْھِہِ وَعِزِّ جَلالِہِ پاک ہے خدا جب بھی کوئی چیز خداکی ایسی تسبیح کرے جسے وہ پسند کرتا ہے اور جس تسبیح کا وہ اہل ہے اور جیسی تسبیح اس کی کریم ذات اور جلالت و شان کے […]

سورہ حمد، آیت الکرسی اور مخصوص آیات کی تلاوت ہر نماز کے بعد

سورہ حمد، آیت الکرسی اورآیت شَھِدَ اللّہُ ، آیۃ قُلِ اللّٰھُمَّ مَالِکَ اْلمُلْکِ اور آیات سخرہ یعنی سورۂ اعراف کی درج ذیل تین آیات ﴿اِنَّ رَبَّکُمُ اللہُ سے مِنَ الْمُحْسِنِیْنَ﴾ کی تلاوت کریں سورة الفاتحة بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (۱) الْحَمْدُ لِلهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ (۲) الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ (۳) مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ (۴) إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ […]

زندان میں حضرت یوسفؑ کی دعا

تین مرتبہ کہیں: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَاجْعَلْ لِی مِنْ أَمْرِیَ فَرَجاً وَمَخْرَجاً، وَارْزُقْنِی مِنْ حَیْثُ أَحْتَسِبُ وَمِنْ حَیْثُ لاَ أَحْتَسِبُ اے اللہ! رحمت فرما محمدؐ وآلؑ محمدؐ پر اور میرے ہر کام میں کشائش وسہولت قرار دے ، اور مجھے رزق دے جہاں سے توقع ہے اور جہاں سے توقع نہیں ہے۔ […]

صلوات اور دعائے تعجیل

دائیں ہاتھ سے اپنی داڑھی پکڑیں اور بایاں ہاتھ آسمان کیطرف پھیلاکرسات مرتبہ کہیں: یَارَبَّ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّل فَرَجَ آلِ مُحَمَّدٍ اے محمدؐ وآلؑ محمدؐ کے رب! محمدؐ وآلؑ محمدؐ پر اپنی رحمت نازل فرما اور آلؑ محمدؐ کو جلد کشادگی عطا فرما یَا ذَاالْجَلالِ وَالْاِکْرامِ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ […]

تلاوت سورہ اخلاص اور دعا اَللّٰھُمَّ إنِّی اسئالک

سورہ الاخلاص بِسمِ اللہِ الرّحمٰنِ الرّحِیمِ۔ قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ ﴿۱﴾ اللَّهُ الصَّمَدُ ﴿۲﴾ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ﴿۳﴾ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﴿۴﴾ اے رسول کہہ دیجئے کہ وہ اللہ ایک ہے (۱) اللہ برحق اور بے نیاز ہے (۲) اس کی نہ کوئی اولاد ہے اور نہ والد (۳) اور نہ اس […]

صحیفہ علویہ میں ہر فریضہ نماز کے بعد کی دعا

صحیفہ علویہ میں ہے کہ ہر فریضہ نماز کے بعد یہ دعا پڑھیں: یَا مَنْ لَّا یَشْغَلُہُ سَمْعٌ عَنْ سَمْعٍ، وَیَا مَنْ لَّا یُغَلِّطُہُ السَّائِلُونَ، وَیَا مَنْ لَّا یُبْرِمُہُ إلْحَاحُ الْمُلِحِّینَ، أَذِقْنِی بَرْدَ عَفْوِکَ، وَحَلاَوَةَ رَحْمَتِکَ وَمَغْفِرَتِکَ اے وہ (خدا) جس کیلئے ایک بات سننا دوسری بات سننے سے مانع نہیں اور سائلوں کی کثرت […]

حافظہ کی تقویت کی دعا

ہرنماز کے بعد یہ دعا بھی پڑھیں جو پیغمبراکرمؐ نے امیرالمومنین امام علیؑ کو حافظہ کی تقویت کیلئے تعلیم فرمائی: سُبْحَانَ مَنْ لاَ یَعْتَدِی عَلی أَھْلِ مَمْلَکَتِہِ، سُبْحانَ مَنْ لاَ یَأْخُذُ أَھْلَ الْاَرْضِ بِأَلْوانِ الْعَذَابِ سُبْحانَ الرَّؤُوُفِ الرَّحِیمِ پاک ہے وہ خد اجو اپنی مملکت میں رہنے والوں پر زیادتی نہیں کرتا، پاک ہے وہ […]

مصباح کفعمی میں ہر نماز کے بعد تین مرتبہ پڑھنے کی دعا

مصباح کفعمی میں ہے کہ ہر نماز کے بعد تین مرتبہ یہ دعا پڑھیں ٲُعِیذُ نَفْسِی وَدِینِی وَأَھْلِی وَمَالِی وَوَلَدِی وَ إخْوانِی فِی دِینِی، وَمَا رَزَقَنِی رَبِّی، وَخَواتیمَ عَمَلِی، وَمَنْ یَعْنِینِی أَمْرُہُ اپنے نفس، اپنے دین، اپنے اہل، اپنے مال، اپنی اولاد، اپنے دینی بھائیوں اور اپنے رب کے دئیے ہوئے رزق ،اپنے اعمال کے […]