سولہویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ وَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوافَقَةِ الْاَ بْرارِ، اے معبود! آج کے دن مجھے نیکوں سے سنگت کرنے کی توفیق عطا فرما وَجَنِّبْنِی فِیہِ مُرافَقَةَ الْاَشْرارِ اس میں مجھ کو بروں کے ساتھ سے بچائے رکھ وَآوِنِی فِیہِ بِرَحْمَتِکَ إلٰی دارِ الْقَرارِ، اور اس میں اپنی رحمت سے مجھے دار القرار میں جگہ عطا فرما بِإلٰھِیَّتِکَ یَا […]

سترھویں رمضان کی رات

یہ بڑی بابرکت رات ہے کہ اس میں لشکر اسلام و فوج کفر میں آمنا سامنا ہوا اور ۱۷ رمضان کے دن جنگ بدر واقع ہوئی ، جس میں مسلمانوں کو فتح ونصرت نصیب ہوئی یہ اسلام کی عظیم ترین فتح تھی ۔ اس ضمن میں علماءاعلام کا فرمان ہے کہ ہر مومن اس روز […]