نماز حضرت رسول اللہ ؐ

سّید ابن طاؤوس نے معتبر سند کے ساتھ امام علی رضاؑ سے روایت کی ہے کہ آنجناب سے نمازِ جعفر طّیار کے متعلق سوال کیا گیا تو فرمایا: تم لوگ نماز ِرسول اللہ ؐ سے کیوں غافل ہو؟ کیا آنحضرتؐ نے نمازِ جعفر طیار نہ پڑھی تھی؟ اورکیا جعفر طّیار نے نمازِ رسول اللہؐ نہ […]

نماز حضرت امیرالمؤمنینؑ

شیخ و سّید نے امام جعفر صا دقؑ سے نقل کیا ہے کہ تم میں سے جو شخص چار رکعت نماز امیرالمؤمنینؑ پڑھے گا تو وہ گناہوں سے اس طرح پاک ہو جا ئیگا جیسے آج ہی ماں کے پیٹ سے پیدا ہوا ہے اور اسکی تما م حاجتیں بھی پوری ہو جائیں گی اس […]

نماز حضرت فاطمہؑ

رو ایت میں ہے کہ جبرائیلؑ نے حضرت فاطمہ زہراؑ کو دو رکعت نماز تعلیم فرمائی کہ جس کی ترکیب یہ ہے پہلی رکعت میں سُورہ حمد کے بعد سو مرتبہ سُورہ قدر اور دوسری رکعت میں سورہ حمد کے بعد سو مرتبہ سُورہ توحید پڑھیں جناب سّیدہؑ اس نماز کے بعد یہ دُعا پڑھتی […]

حضرت فاطمہ زہراؑ کی ایک اور نماز

شیخ و سّید نے صفوان سے روایت کی ہے کہ جمعہ کے دن محمد ابنِ علی حلبی امام جعفرصادقؑ کی خدمت میں شرفیاب ہوئے تو عرض کی :مولا !مجھے کوئی ایسا عمل تعلیم فرما ئیں جو آج کے دن سب سے بہتر ہو حضرت نے فرمایا: میں نہیں سمجھتا کہ رسُول اللہؐ کے نزدیک کوئی […]

نماز امام حسنؑ و امام حسینؑ

نماز امام حسنؑ و حسینؑ جمعہ کے دن، امیرالمومنینؑ کی نماز کی طرح یہ بھی چار رکعت نمازہے۔ اسی طرح امام حسنؑ کی ایک اور چار رکعتی نماز بھی ہے جسکی ہررکعت میں حمد کے بعد پچیس مرتبہ سُورہ توحید کی تلاوت کریں اور نمازکے بعد حضرت کی یہ دُعا پڑھیں: اَللّٰھُمَّ إنِّی أَتَقَرَّبُ إلَیْکَ […]

نماز امام زین العابدینؑ

یہ بھی چار رکعت نماز ہے جسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سُورہ حمد اور سو مرتبہ سُورہ توحید پڑھیں اور نماز کے بعد حضرتؑ کی یہ دعا پڑھیں: یَا مَنْ أَظْھَر الْجَمِیلَ وَسَتَرَ الْقَبِیحَ، یَا مَنْ لَمْ یُؤْاخِذْ بِالْجَرِیرَةِ، وَلَمْ یَھْتِکِ السِّتْرَ اے وہ جو اچھائی کو ظاہر اور برائی کو چھپاتا ہے اور […]

نماز حضرت امام محمد باقرؑ

یہ دو رکعت نماز ہے کہ جس کی ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد ۱۰۰ مرتبہ یہ کہیں: سُبْحَانَ اللهِ وَالْحَمْدُ لِلہِ وَلاَ إلہَ إلاَّ اللہُ وَاللہُ أَکْبَرُ پاک ہے اللہ اور حمد اللہ ہی کے لیے ہے اور اللہ کے سوا کوئی معبودنہیں اوراللہ بزرگتر ہے : نماز کے بعد حضرت کی یہ […]

نماز حضرت امام جعفر صادقؑ

یہ دو رکعت نماز ہے جس کی ہر ایک ر کعت میں سُورہ حمد کے بعد سو مرتبہ آیت شَھِدَ اللہُ کی تلاوت کریں اور نماز کے بعد حضرت کی یہ دُ عا پڑ ھیں: یَا صَانِعَ کُلِّ مَصْنُوعٍ، یَا جَابِرَ کُلِّ کَسِیرٍ، وَیَا حَاضِرَ کُلِّ مَلَاءٍ، وَیَا شَاھِدَ کُل نَجْویٰ اے ہربنی ہوئی چیز […]

نماز حضرت امام موسٰی کاظمؑ

یہ دو رکعت ہے جسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورہ حمد اوربارہ مرتبہ سورہ توحید پڑھیں۔ نماز کے بعد حضرت کی یہ دعا پڑھیں : إلھِی خَشَعَتِ الْاَصْوَاتُ لَکَ، وَضَلَّتِ الْاَحْلاَمُ فِیکَ، وَوَجِلَ کُلُّ شَیْئٍ مِنْکَ وَھَرَبَ کُلُّ شَیْئٍ إلَیْکَ اے معبود! تیری بارگاہ میں آوازیں لرز جاتی ہیں اورتیرے حضور میں تصورات گم […]

نماز حضرت امام علی رضاؑ

یہ چھ رکعت نماز ہے،جسکی ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورۂ حمد اور دس مرتبہ سورہ انسان پڑھیں ۔ نماز کے بعد یہ دُعا پڑھیں: یَا صَاحِبِی فِی شِدَّتِی وَیَا وَ لِیِّی فِی نِعْمَتِی اے میری تنگی میں میرے ساتھی اے نعمت میں میرے سرپرست وَیَا إلھِی وَإلہَ إبْراھِیمَ وَ إسْمَاعِیلَ وَ إسْحَاقَ وَیَعْقُوبَ، یَا […]