اٹھارہویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ نَبِّھْنِی فِیہِ لِبَرَکاتِ أَسْحارِہِ، اے معبود! آج کے دن مجھ کو اس مہینے کی سحریوں کی برکتوں سے آگاہ کر وَنَوِّرْ فِیہِ قَلْبِی بِضِیاءِ أَنْوارِہِ، اس میں میرے دل کو اسکی روشنیوں سے چمکا دے وَخُذْ بِکُلِّ أَعْضائِی إلَی اتِّباعِ آثارِہِ، اور اس میں میرے اعضاءکو اس ماہ کے احکام پر عمل کرنے کیطرف […]

انیسویں رمضان کی رات

یہ شب قدر کی راتوں میں سے پہلی رات ہے، شب قدر ایسی عظیم رات ہے کہ عام راتیں اس کی فضیلت کو نہیں پہنچ سکتیں کیونکہ اس رات کا عمل ہزارمہینوں کے عمل سے بہتر ہے۔ اسی رات تقدیر بنتی ہے اور روح کہ جو ملائکہ میں سب سے عظیم ہے وہ اسی رات […]

انیسویں رات کی نماز

یہ پچاس رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد پچاس مرتبہ سورہ زلزال پڑھے تاہم ظاہراً اس سے مراد یہ ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد ایک مرتبہ سورہ زلزال پڑھے کیونکہ ایک رات میں پچیس سو مرتبہ سورہ زلزال پڑھنا بہت مشکل ہے : واضح رہے […]