ماہ صفر کے مخصوص و مشترک اعمال

یہ مہینہ اپنی نحوست کے ساتھ مشہور ہے اور نحوست کو دور کرنے میں صدقہ دینے ،دعا کرنے اور خدا سے پناہ طلب کرنے سے بہتر کوئی اور چیز وارد نہیں ہوئی اگر کوئی شخص اس مہینے میں وارد ہونے والی بلاؤں سے محفوظ رہنا چاہے تو جیسا کہ محدث فیض اور دیگر بزرگوں نے […]

بیسویں صفر کا دن (زیارت اربعین)

یہ امام حسینؑ کے چہلم کا دن ہے، بقول شیخین، امام حسینؑ کے اہل حرم نے اسی دن شام سے مدینہ کی طرف مراجعت کی، اسی دن جابر بن عبداللہ انصاری حضرت امام حسینؑ کی زیارت کیلئے کربلا معلی پہنچے اور یہ بزرگ حضرت امام حسینؑ کے اولین زائر ہیں، آج کے دن حضرت امام […]

اٹھائیسویں صفر کا دن

 11 ھ 28 صفر سوموار کے دن رسول اکرم کی وفات ہوئی ،جبکہ آپ کی عمر شریف تریسٹھ 63 سال تھی ۔ چالیس سال کی عمر میں آپ تبلیغ رسالت کیلئے مبعوث ہوئے ،اس کے بعد تیرہ سال تک مکہ معظمہ میں لوگوں کو خدا پرستی کی دعوت دیتے رہے ترپن برس کی عمر میں […]