چوبیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ إنِّی أَسْأَلُکَ فِیہِ مَا یُرْضِیکَ اے معبود! آج کے دن میں وہ چیز مانگتا ہوں جو تجھے پسند ہے وَأَعُوذُ بِکَ مِمَّا یُؤْذِیکَ اور اس چیز سے پناہ لیتا ہوں جو تجھے نا پسند ہے وَأَسْأَلُکَ التَّوْفِیقَ فِیہِ لِاَنْ ٲُطِیعَکَ وَلَا أَعْصِیَکَ، اور اس میں تجھ سے توفیق مانگتا ہوں تاکہ میں فرمانبرداری کروں […]

پچیسویں رات کی نماز

یہ آٹھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعددس مرتبہ سورہ توحید پڑھےواضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ?

پچیسویں شب کی دعا

یَا جاعِلَ اللَّیْلِ لِباساً وَالنَّھارِ مَعاشاً، وَالْاَرْضِ مِھاداً، وَالْجِبالِ أَوْتاداً اے رات کو بنانے والے پردہ اور دن کو وقت کاروبار، زمین کو جائے آرام اور پہاڑوں کو میخیں یَا اَللہُ یَا قاھِرُ، یَا اَللہُ یَا جَبّارُ، یَا اَللہُ یَا سَمِیعُ، یَا اَللہُ یَا قَرِیبُ، یَا اَللہُ یَا مُجِیبُ، یَا اَللہُ یَا اَللہُ یَا اَللہُ […]

چھبیسویں رات کی نماز

یہ آٹھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سو مرتبہ سورہ توحید پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ?

رمضان کی چھبیسویں رات کی دعا

یَا جاعِلَ اللَّیْلِ وَالنَّہارِ آیَتَیْنِ، یَا مَنْ مَحا آیَةَ اللَّیْلِ وَجَعَلَ آیَةَ النَّہارِ مُبْصِرَةً اے رات اور دن کو اپنی نشانیاں بنانیوالے ،اے رات کی نشانی کو تاریک اور دن کی نشانی کو روشن بنانے والے لِتَبْتَغُوا فَضْلاً مِنْہُ وَرِضْواناً تاکہ لوگ اس میں تیرے فضل اور خوشنودی کو تلاش کریں یَا مُفَصِّلَ کُلِّ شَیْئٍ […]