بائیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ افْتَحْ لِی فِیہِ أَبْوابَ فَضْلِکَ، اے معبود! آج کے دن میرے لئے اپنے کرم کے دروازے کھول دے وَأَنْزِلْ عَلَیَّ فِیہِ بَرَکاتِکَ اس میں مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرما وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ اس میں مجھے اپنی رضاؤں کے ذرائع اختیار کرنے کی توفیق دے وَ أَسْکِنِّی فِیہِ بُحْبُوحاتِ جَنَّاتِکَ اور اس میں […]

تئیسویں رات کی نماز

آٹھ رکعت نماز ،جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد جو سورہ چاہے پڑھے:واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ?