امام محمد تقی علیه السلام کی مخصوص زیارت

شیخ مفیدؒ شیخ شہیدؒ اور محمد بن المشہدی نے فرمایا ہے کہ زائر جب امام موسی کاظم کی زیارت سے فارغ ہوتو پھر امام محمد تقیؑ کی طرف متوجہ ہو کہ جو اپنے جد بزرگوار امام موسی کاظمؑ کی پشت کی جانب مدفون ہیں۔ پس ان کی قبر شریف کے سامنے کھڑے ہو کر یہ […]

امام محمد تقی علیه السلام کی دوسری زیارت

سید ابن طاؤس(رح) نے مزار میں فرمایا ہے کہ امام موسی کاظمؑ کی زیارت کرنے کے بعد امام محمد تقیؑ کی قبر شریف پر بوسہ دے اور کہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَبا جَعْفَرٍ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ الْبَرَّ التَّقِیَّ الْاِمامَ الْوَفِیَّ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ أَیُّھَا الرَّضِیُّ الزَّکِیُّ، آپ پر سلام ہو اے ابو جعفر محمد بن علی(ع) […]

امام محمد تقی علیه السلام کی ایک اور مخصوص زیارت

شیخ صدوق(رح) نے فقیہ میں روایت کی ہے کہ جب حضرت کی زیارت کرنا چاہے تو غسل کرے پاکیزہ لباس پہنے اور یہ زیارت پڑھے: اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدِ ابْنِ عَلِیٍّ الْاِمامِ التَّقِیِّ النَّقِیِّ، الرَّضِیِّ الْمَرْضِیِّ، وَحُجَّتِکَ عَلَی مَنْ فَوْقَ الْأَرْضِ وَمَنْ تَحْتَ الثَّریٰ، اے معبود! محمد (ع)بن علی(ع) پر رحمت فرما جو امام ہیں […]