گیارہویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ حَبِّبْ إلَیَّ فِیہِ الْاِحْسانَ اے معبود! آج کے دن نیکی کو میرے لئے پسندیدہ فرما دے وَکَرِّہْ إلَیَّ فِیہِ الْفُسُوقَ وَالْعِصْیانَ اس میں گناہ و نا فرمانی کو میرے لئے نا پسندیدہ بنا دے وَحَرِّمْ عَلَیَّ فِیہِ السَّخَطَ وَالنِّیرانَ، اور اس میں غیظ و غضب کو مجھ پر حرام کر دے بِعَوْ نِکَ یَا […]

بارہویں رات کی نماز

یہ آٹھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد تیس مرتبہ سورہ قدر پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?