زیارت عاشورہ

صالح ابن عقبہ اور سیف ابن عمیرہ کا بیان ہے کہ علقمہ ابن محمد خضرمی نے کہا ہے کہ میں نے حضرت امام محمد باقرؑ  سے عرض کی کہ مجھے ا یسی دعا تعلیم فرمائیں جسے میں دسویں محرم کے دن امام حسینؑ کی نزدیک سے زیارت کرتے وقت پڑھوں اور ایسی دعا بھی تعلیم […]

ساتویں فصل – اس فصل میں تین مقصد ہیں

ابو عبدا للہ امام حسینؑ کی زیارت کی فضلیت اسکے آداب کہ جن کا لحاظ زائر کو راستے،حرم مطہر میں کرنا چاہیے اور زیارت کی کیفیت کے بارے میں ملحوظ خاطر رکھنا چاہیے۔ اس فصل میں تین مقصد ہیں۔ ?

امام حسین علیه السلام کی زیارت کی فضلیت

واضح رہے کہ حضرت امام حسینؑ کی زیارت کی فضلیت احاطہ بیان سے باہر ہے اور بہت سی احادیث میں آیا ہے کہ شہید نینوا کی زیارت حج‘ عمرہ اور جہاد کے برابر ہے بلکہ اس سے بھی کئی درجے افضل‘ مغفرت کا سبب‘ حساب و کتاب میں آسانی، درجات کی بلندی‘ قبولیت دعا‘ طول […]

زیارت امام حسین علیه السلام کے آداب

اس میں زیارت کے ان آداب کا ذکر ہے کہ زائرین کو دوران سفر اور حرم مطہر میں جن کا لحاظ رکھنا چاہیے اور وہ چند امور ہیں۔ ﴿۱﴾زیارت کیلئے جانے سے قبل تین دن روزہ رکھے اور تیسرے دن غسل کرے جیسا کہ امام جعفر صادقؑ نے اس کا حکم صفوان کو دیاتھا جس […]

کیفیت زیارت امام حسین علیه السلام

واضح رہے کہ حضرت امام حسینؑ کی جو زیارات نقل ہوئی ہیں ان کی دو قسمیں ہیں ان میں سے پہلی قسم وہ ہیں جن کے پڑھنے کا کوئی خاص وقت مقرر نہیں ہے انسان انہیں جس وقت چاہے پڑھ سکتا ہے ان کو زیارات مطلقہ کہا جاتا ہے دوسری قسم وہ زیارات ہیں جن […]

امام حسین علیه السلام کی زیارات مطلقہ

یہاں امام حسینؑ کی بہت سی زیارات مطلقہ منقول ہیں ہم چند ایک کے تذکرے پر اکتفا کریں گے ۔ ?

دوسری زیارت مطلقہ

دوسری زیارت اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَبا عَبْدِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ فِی أَرْضِہِ وَشَاھِدَہُ عَلَی خَلْقِہِ آپ پر سلام ہو اے ابو عبد اللہ آپ پر سلام ہو اے خدا کی زمین پر اس کی حجت اور اس کی مخلوق پر اس کے گواہ  اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ رَسُولِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ عَلِیٍّ […]

تیسری زیارت مطلقہ(زیارت وارث)

یہ ایک مختصر زیارت ہے جسے سید بن طاؤوس(رح) نے مزار میں نقل کیا اور فرمایا ہے کہ اس زیارت کی فضلیت بہت زیادہ ہے‘ جابر جعفی(رح) نے امام جعفر صادقؑ سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایا:تمہارے اور امام حسینؑ کی قبر مبارک کے درمیان کس قدر فاصلہ ہے؟ میں نے عرض کی […]

چوتھی زیارت مطلقہ

معاویہ بن عمار سے نقل ہوا ہے کہ انہوں نے امام جعفر صادقؑ سے عرض کی کہ جب میں امام حسینؑ کی زیارت کرنے جاؤں تو وہاں کیا پڑھوں؟ آپ نے فرمایا کہ جب تم حضرت کی قبر مبارک پر جاؤ تو وہاں یہ زیارت پڑھو: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَبا عَبْدِ اللهِ صَلَّی اللہُ عَلَیْکَ […]

پانچویں زیارت مطلقہ

معبتر سند سے نقل ہوا ہے کہ امام موسیٰ کاظمؑ نے ابراہیم بن ابی البلاد سے فرمایا کہ جب تم امام حسینؑ کی زیارت کو جاتے ہو تو وہاں کیا پڑھتے ہو؟ اس نے کہا کہ میں یہ کہا کرتا ہوں: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا أَبا عَبْدِ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَابْنَ رَسُولِ اللهِ  آپ پر سلام […]