اعمال شب عید الفطر

یکم شوال کی رات با برکت راتوں میں سے ہے، اس کی فضیلت، بیداری، عبادت اور ثواب سے متعلق بہت سی احادیث وارد ہوئیں ہیں، حضرت رسولؐ سے مروی ہے کہ یہ رات مرتبے میں شب قدر سے کچھ کم نہیں اور اس میں چند ایک اعمال ہیں ۱۔ غروب آفتاب کے وقت غسل کرے […]

عید الفطر و عیدالاضحی میں امام حسینؑ کی زیارت

یہ امام حسینؑ کی وہ زیارت ہے جو عید الفطر اور عید قربان میں پڑھی جاتی ہے۔ معتبر سند کے ساتھ امام جعفر صادق ؑ سے نقل ہوا ہے کہ جو شخص تین راتوں میں سے کسی ایک رات کوروضہ امام حسینؑ کی زیارت کرے تو اس کے گزشتہ اور آئندہ گناہ بخش دیے جاتے […]

پہلی شوال کے اعمال

یہ عیدالفطر کا دن ہے اور اس میں چند ایک اعمال ہیں: 1۔ نماز فجر کے بعد اور نماز عید کے بعد وہ تکبیریں پڑھے جو شب عید کے اعمال میں ذکر ہوچکی ہیں ۔ 2۔ وہ دعا پڑھے کہ سید نے روایت کی ہے کہ اسے نماز فجر کے بعد پڑھے اور شیخ کا […]

روز عید الفطر امام علیؑ کا پہلا خطبہ

یہ خطبے مرحوم مؤلف نے ملحقات اول میں بیان کیے ہیں لیکن ہم نے مومنین کی سہولت کے لیے یہاں بھی ذکر کر دیے ہیں ۔ امام جماعت نماز عید پڑھانے کے بعد یہ خطبہ حاضرین کو سناتا ہے۔ ،شیخ صدوقؒ نے ’’من لا یحضرہ الفقیہ ‘‘ میں امیر المؤمنین علیه السلام سے یہ خطبہ […]

عید الفطر کا دوسرا خطبہ

پہلا خطبہ تمام کرنے کے بعد بیٹھ جائے لیکن فوراً ہی اٹھ کھڑا ہو اور دوسرا خطبہ پڑھنا شروع کردے یہ وہی خطبہ جسے حضرت علیؑ جمعہ کے روز پہلے خطبے کے بعد پڑھتے تھے اور وہ یہ ہے : الْحَمْدُ لِلّٰہِ نَحْمَدُھُ وَنَسْتَعِینُہُ وَنُؤْمِنُ بِہِ وَنَتَوَکَّلُ عَلَیْہِ حمد خدا کیلئے ہے ہم اس کی […]

نماز عید الفطر

نماز عید دو رکعت ہے، پہلی رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ اعلیٰ پڑھے اور پانچ تکبیریں کہے کہ ہر تکبیر کے بعد یہ قنوت پڑھے: اَللّٰھُمَّ أَھْلَ الْکِبْرِیاءِ وَالْعَظَمَةِ وَأَھْلَ الْجُودِ وَالْجَبَرُوتِ، بارالہا بزرگیوں کا اور بڑائی کا مالک تو ہے اور بخشش کا اور دبدبے کا مالک تو ہے وَأَھْلَ الْعَفْوِ وَالرَّحْمَةِ […]

پچیسویں شوال کا دن

25 شوال 148ھ امام جعفر صادقؑ کی تاریخ وفات ہے بعض کا قول ہے کہ حضرت کی وفات 15 رجب کو ہوئی۔ جب کہ آپ کو انگور میں زہر دیا گیا تھا۔ ایک روایت میں ہے کہ بوقت وفات آپ نے آنکھیں کھولیں اور فرمایا کہ میرے سب عزیزوں کو جمع کرو، جب سارے عزیز […]