چودھویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ لَا تُؤاخِذْنِی فِیہِ بِالْعَثَراتِ اے معبود! آج کے دن لغزشوں پر میری گرفت نہ فرما وَأَقِلْنِی فِیہِ مِنَ الْخَطایا وَالْھَفَواتِ اس میں میری خطاؤں اور فضول باتوں سے درگزر کر وَلَا تَجْعَلْنِی فِیہِ غَرَضاً لِلْبَلایا وَالآفاتِ، اور آج مجھ کو مشکلوں اور مصیبتوں کا نشانہ قرار نہ دے بِعِزَّتِکَ یَا عِزَّ الْمُسْلِمِینَ ۔ بواسطہ […]

پندرہویں رمضان کی رات کے اعمال

اس کاشمار بابرکت راتوں میں ہے اور اس میں چندایک اعمال ہیں : ۱۔ غسل کرے۔ ۲۔ زیارت حضرت امام حسین ؑ۔ ۳۔ چھ رکعت نماز پڑھے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ یٰسین ، سورئہ ملک اور سورہ توحید کی تلاوت کرے۔ ۴۔ سو رکعت نماز پڑھے جس کی ہر […]

پندرہویں رات کی نماز

یہ چار رکعت ہے جس کی پہلی دو رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سو مرتبہ سورہ توحید پڑھے اور دوسری دو رکعت میں سورہ الحمد کے بعد پچاس پچاس مرتبہ سورہ توحید پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?