مسجد قباء

روز اول ہی سے اس مسجد کی بنیاد تقوی و پرہیز گاری پر رکھی گئی تھی روایت میں ہے کہ اس مسجد میں دو رکعت نماز پڑھنے پر عمرہ کا ثواب ہے۔ اس مسجد میں جاکر دو رکعت نماز تحیت مسجد پڑھے اور تسبیح فاطمہؑ کے بعد زیارت جامعہ پڑھے‘ جس کی ابتدا السلام علی […]

مسجد فضیح

یہ مسجد قباء کے نزدیک ہے اس کو مسجد ردشمس بھی کہا جاتا ہے اس میں دورکعت نماز پڑھے: ?

مسجد فتح

اس کو مسجد احزاب بھی کہا جاتا ہے‘ مسجد فتح میں دو رکعت نماز سے فارغ ہونے کے بعد یہ دعا بھی پڑھے: یَا صَرِیخَ الْمَکْرُوبِینَ، وَیَا مُجِیبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرِّینَ، وَیَا مُغِیثَ الْمَھْمُومِینَ اے دکھی لوگوں کی فریاد کو پہنچنے والے اے بے قراروں کی دعا قبول کرنے والے اور اے غم کے ماروں کی […]

مسجد کوفہ

فضلیت مسجد کوفہ جاننا چاہیے کہ کوفہ ان چار شہروں میں سے ایک ہے جن کو حق تعالیٰ نے پسند فرمایا اور طور سینین سے تعبیر کیا ہے روایت میں آیا ہے کہ وہ چار مقامات حرمِ خدا حرمِ رسول اور حرمِ امیر المومنین علیه السلام ہیں کہ ان جگہوں میں ایک درہم صدقہ کرنا […]

اعمال مسجد کوفہ

مسجد میں داخل ہوتے وقت کی دعا مصباح الزائر وغیرہ میں ہے کہ جب شہر کوفہ میں داخل ہو تو کہے: بِسْمِ اللہِ وَبِاللہِ وَفِی سَبِیلِ اللہِ، وَعَلَی مِلَّةِ رَسُولِ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ خدا کے نام سے خدا کی ذات کے واسطے سے خدا کی راہ میں اور حضرت رسول خدا کے طریق […]

دکۂ امام جعفر صادق علیه السلام کے اعمال

محراب کے اعمال کے بعد مقام امام جعفر صادق علیه السلام کی طرف جائے ﴿ جوکہ حضرت مسلم(ع) بن عقیل(ع) کے روضہ کی دیوار سے متصل ہے﴾ وہاں د و رکعت نماز ادا کرے اور تسبیح فاطمۃ الزہراء(ع) کے بعد یہ دعا پڑھے: یَا صانِعَ کُلِّ مَصْنُوعٍ وَیَا جابِرَ کُلِّ کَسِیرٍ وَیَا حاضِرَ کُلِّ مَلاًََ […]

مسجد کوفہ میں امام سجاد ؑ کی نماز اور نماز ِحاجت

مسجد کوفہ میں امام سجاد علیه السلام کی نماز مؤلف کہتے ہیں کہ سید عبدالکریم بن طاؤس نے فرحتہ الغرٰی میں روایت کی ہے کہ امام زین العابدینؑ کوفہ میں داخل ہوئے اور مسجد میں تشریف لائے وہاں ابو حمزہ ثمالی موجود تھے جن کا کوفہ کے عبادت گزاروں اور بزرگ لوگوں میں شمار ہوتا […]

مسجد سہلہ

مسجد کوفہ کے بعد وہاں کوئی مسجد فضیلت میں مسجد سہلہ سے بڑھ کر نہیں ہے﴿ مسجد سہلہ اب کوفہ سے کچھ فاصلے پر موجود ہے۔﴾ در اصل یہ حضرت ادریس علیه السلام اور حضرت ابراہیم علیه السلام کا گھر حضرت خضر علیه السلام کی آمد کا مقام اور ان کی جائے سکونت ہے۔ امام […]

مسجد زید(رح) میں نماز و دعا

إِلٰھِی قَدْ مَدَّ إلَیْکَ الْخَاطِئُ الْمُذْنِبُ یَدَیْہِ بِحُسْنِ ظَنِّہِ بِکَ۔ إِلٰھِی قَدْ جَلَسَ الْمُسِیئُ بَیْنَ یَدَیْکَ مُقِرَّاً لَکَ بِسُوءِ عَمَلِہِ وَراجِیاً مِنْکَ الصَّفْحَ عَنْ زَلَلِهِ میرے معبود یہ خطا کار گنہگار تیرے سامنے ہاتھ پھیلائے ہوئے ہے کہ وہ تجھ سے حسن ظن رکھتا ہے میرے معبود! یہ بد کردار تیرے حضور آبیٹھا ہے جو […]

مسجد صعصعہ

اعمال مسجد صعصعہ مؤلف کہتے ہیں کہ یہ کوفہ کی مساجد میں سے ایک ہے اور زید بن صوحان کی طرف منسوب ہے۔ زید بن صوحان امیر المومنین علیه السلام کے بزرگ اصحاب میں سے تھے اور ان کو ابدال تصور کیا جاتا ہے۔ وہ جنگ جمل میں امیر المومنین علیه السلام کی نصرت کرتے […]