زیارت جامعہ صغیرہ

زیارت جامعہ کے بارے میں ہے کہ جسے ہر ایک امام (ع)کی زیارت کے وقت پڑھا جا سکتا ہے اور چند ایک زیارتیں ہیں ان میں سے بعض کے بیان کرنے پر اکتفاء کرتے ہیں۔ شیخ صدوق(رح) نے من لا یحضرہ الفقیہ میں روایت فرمائی ہے کہ بعض لوگوں نے امام رضاؑ سے دریافت کیا […]

زیارت جامعہ کبیرہ

شیخ صدوق (رح)نے من لایحضرہ الفقیہ اور عیون میں موسیٰ ابن عبد اللہ نخعی سے نقل کیا ہے کہ اس نے کہا میں نے امام علی نقیؑ سے عرض کی اے فرزند رسول(ص) مجھے ایک ایسی زیارت تعلیم فرمائیے کہ جب میں آپ حضرات معصومینؑ میں سے کسی کی زیارت کرنا چاہوں تو ہر مقام […]

سید رشتی کا واقعہ

ہمارے استاد محترم نے نجم الثاقب میں ایک واقعہ بیان کیا ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس زیارت کو ہمیشہ پابندی کے ساتھ پڑھتے رہنا چاہئیے اور اس میں غفلت نہیں کرنا چاہئیے وہ واقعہ یہ ہے کہ جناب سید احمد بن ہاشم بن سید حسن موسوی رشتی ایک تاجرتھے جو رشت میں […]

تیسری زیارت جامعہ

تحفۃ الزائرین میں علامہ مجلسی(رح) نے اس زیارت کو آٹھویں زیارت جامعہ شمار کیا اور فرمایا ہے کہ سید بن طاؤس(رح) نے اس زیارت کو امام جعفر صادق علیه السلام کے حوالے سے روز عرفہ کی دعاؤں میں روایت کیا ہے اور بتایا ہے کہ اسے ہر وقت اور ہرمقام پر اور خاص کر عرفہ […]

چوتھی زیارت جامعہ

یہ زیارت امین اللہ کے نام سے معروف ہے اور اس کا آغاز یوں ہوتا ہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا ٲمِینَ اللهِ فِی ٲرْضِہِ وَحُجَّتَہُ عَلَی عِبادِہِ ٲشْھَدُ ٲنَّکَ جاھَدْتَ فِی اللهِ ..الخ سلام ہو آپ(ع) پر کہ آپ(ع) خدا کی زمین میں اسکے امانتدار اور اسکے بندوں پر اسکی حجت ہیں میں گواہ ہوں کہ […]

پانچویں زیارت جامعہ

یہ وہی زیارت ہے جو اعمال رجب میں نقل ہو چکی ہے اس زیارت سمیت اس کتاب میں کل پانچ زیارتیں ہیں جو ان شاء ﷲ پڑھنے والوں کیلئے کافی ہوں گی اس زیارت کی ابتدا اس طرح ہے: اَلْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِیْ اَشْھَدَنَا مَشْھَدَ اَوْلِیَآئِہِ فِیْ رَجَبْ۔ حمد ہے خدا کیلئے جس نے ماہ رجب میں […]