• AA+ A++

إلھِی کَفیٰ بِی عِزّاً أَنْ أَکُونَ لَکَ عَبْداً

میرے معبود میری عزت کیلئے یہی کافی ہے کہ میں تیرا بندہ ہوں

وَکَفیٰ بِی فَخْراً أَنْ تَکُونَ لِی رَبّا

اور میرے فخر کے لئے یہی کافی ہے کہ تو میرا پروردگار ہے

أَنْتَ کَما ٲُحِبُّ فَاجْعَلْنِی کَما تُحِبُّ

تو ایسا ہے جیسا کہ میں چاہتا ہوں پس مجھے ویسا بنادے جیسا کہ تو چاہتاہے

?