سرداب کے آداب اور حضرت حجۃ القائم ﴿عج﴾کی زیارت

اصل بات شروع کرنے سے پہلے یہ بتا دینا ضروری ہے جو کتاب ہدیہ میں کتاب تحیہ سے منقول ہے کہ یہ سرداب پہلے امام حسن عسکریؑ اور امام علی نقیؑ کے گھر میں تھا یہ تہہ خانہ یا سرداب جو امام(ع) کے گھر میں تھا موجودہ عمارت کی تعمیر سے قبل اس تک پہنچنے […]

کیفیت زیارت سرداب

علماء اعلام کی تصریح اور استقراء کے مطابق ہر دروازے پر اذن دخول کا لحاظ رکھنا ضروری ہے اور ہر امام(ع) کی زیارت کے وقت جس دروازے سے ممکن ہوا ذن دخول لینا ضروری ہے لہذا اب جو نئے دروازے بنائے گئے ہیں انہی دروازوں پررک کر اذن دخول پڑھنا اور پھر اندر جانا چاہیے […]