ملحقات اول مفاتیح الجنان

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ۔ خدا کے نام سے شروع جو بڑا رحم کرنے والا مہربان ہے۔ اَلْحَمْدُ للہِ وَسَلاَمٌ عَلیٰ عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفَیٰ۔ حمد ہے خدا کیلئے اور سلام ہو اس کے بندوں پر جو برگزیدہ ہیں ۔ مؤلف کہتے :جب میں کتاب ’’مفاتیح الجنان ‘‘ مکمل کر چکا تو وہ اطراف عالم میں مشہور […]

دعا وداع رمضان

شیخ کلینی(رح) نے کتاب کافی میں ابوبصیر سے روایت کی ہے کہ جنہوں نے امام جعفرصادق علیه السلام سے وداع رمضان المبارک کے لیے یہ دعا نقل کی ہے : اَللّٰھُمَّ إنَّکَ قُلْتَ فِی کِتابِکَ الْمُنْزَلِ شَھْرُ رَمَضَانَ الَّذِی ٲُنْزِلَ فِیہِ الْقُرْآنُ  وَھذَا شَھْرُ رَمَضانَ وَقَدْ تَصَرَّمَ اے معبود! بے شک تو نے اپنی بھیجی […]

عید الفطر کا پہلا خطبہ

امام جماعت نماز عید پڑھانے کے بعد یہ خطبہ حاضرین کو سناتا ہے۔ ،شیخ صدوق(رح) نے ’’من لا یحضرہ الفقیہ ‘‘ میں امیر المؤمنین علیه السلام سے یہ خطبہ اس طرح نقل کیا ہے: الْحَمْدُ لِلہِ الَّذِی خَلَقَ السَّمٰوَاتِ وَالْاَرْضَ وَجَعَلَ الظُّلُماتِ وَالنُّورَ حمد ہے خدا کے لیے جس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا […]

عید الفطر کا دوسرا خطبہ

پہلا خطبہ تمام کرنے کے بعد بیٹھ جائے لیکن فوراً ہی اٹھ کھڑا ہو اور دوسرا خطبہ پڑھنا شروع کردے یہ وہی خطبہ جسے حضرت علی علیه السلام جمعہ کے روز پہلے خطبے کے بعد پڑھتے تھے اور وہ یہ ہے : الْحَمْدُلِلهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ وَنُؤْمِنُ بِهِ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْهِ، حمد خدا کیلئے ہے ہم اس […]

زیارت جامعہ ائمہ معصومین علیھم السلام

یہ وہ زیارت جامعہ ہے جس کے ذریعے کسی وقت کسی دن اور کسی بھی مہینے میں ائمہ معصومین علیه السلام میں سے کسی بھی بزرگوار کی زیارت پڑھی جاسکتی ہے اس زیارت کو سید بن طاؤوس نے مصباح الزائر میں ائمہ کرام(ع) سے روایت کیا ہے اور اس کے کچھ مقدمات یعنی زیارت کیلئے […]

﴿۴﴾ زیارت ائمہ علیه السلام کے بعد دعا

یہ دعا مضامین عالیہ پر مشتمل ہے اور اسے ہر اما م(ع) کی زیارت کے بعد پڑھا جاسکتا ہے سید بن طاؤس نے اس دعا کو مصباح الزائر میں اسی زیارت جامعہ کے بعد فرمایا ہے اور وہ دعا یہ ہے : اَللّٰھُمَّ إنِّی زُرْتُ ھَذَا الْاِمامَ مُقِرَّاً بِإمامَتِہِ مُعْتَقِداً لِفَرْضِ طاعَتِہِ فقَصَدْتُ مَشْھَدَہُ بِذُنُوبِی […]

زیارت وداع ائمہ طاہرین علیھم السلام

یہ وہ وداع ہے جس کے ذریعے ہر امام (ع)سے وداع کیا جاسکتا ہے معلوم ہو کہ آداب زیارت جو اپنی جگہ پر ذکر ہوچکے ہیں ان میں یہ بھی ہے کہ جب کسی بھی امام (ع) کی زیارت کے بعد اپنے وطن واپس جانا چاہے تو ان کا وداع پڑھے جیسا کہ ہم نے […]

﴿۶﴾ رقعہ حاجت

تحفتہ الزائر میں امام جعفر صادق علیه السلام سے مروی ہے کہ کسی مومن کو جب کوئی حاجت در پیش ہو یا کسی معاملے میں خوف لاحق ہو تو وہ ایک سفید کاغذ پر یہ عبارت لکھے : بِسْمِ اللہِ الرَّحْمنِ الرَّحِیمِ خدا کے نام سے شروع جو بڑا رحم  اَللّٰھُمَّ إنِّی أَتَوجَّہُ إلَیْکَ بِأَحَبِّ […]

﴿۷﴾ غیبت امام العصر (ع) میں دعا

معتبر سند کے ساتھ روایت ہوئی ہے کہ امام العصر (ع) کے پہلے وکیل شیخ ابو عمرو نے یہ دعا ابو علی محمد بن ہمام کو لکھوائی اور اس کے پڑھنے کی ہدایت بھی فرمائی۔ سید بن طاؤوس نے جمال الاسبوع میں روز جمعہ کی نماز عصر کے بعد پڑھنے کی دعائیں نقل کیں اور […]

زیارت نیابت

﴿۸﴾ آداب زیارت نیابت اس عنوان کے تحت کسی کی نیابت میں زیارت کرنے کے آداب بیان ہوئے ہیں واضح ہو کہ حضرت رسول (ص) اور آئمہ(ع) کی زیارت کا ثواب خود ان کیلئے بھی ہدیہ کیا جاسکتا ہے اور دیگر مرحوم مومنین کی روحوں کو بھی ہدیہ ہوسکتا ہے اور مومنوں کی نیابت میں […]