آٹھویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ رَحْمَةَ الْاَیْتامِ وَ إطْعامَ الطَّعامِ اے معبود! آج کے دن مجھے یتیموں پر رحم کرنے، ان کو کھانا کھلانے وَ إفْشاءَ السَّلامِ وَصُحْبَةَ الْکِرامِ  اور کھلے دل سب کو سلام کہنے اور شرفاءکے پاس بیٹھنے کی توفیق دے بِطَوْلِکَ یَا مَلْجَأَ الْآمِلِینَ ۔ اپنے فضل سے اے آرزومندوں کی پناہ گاہ ۔ […]

نویں رات کی نماز

یہ مغرب و عشا کے درمیان چھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعدسات مرتبہ آیۃ الکرسی اور سلام کے بعد پچاس مرتبہ صلوات پڑھے : واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?