رمضان المبارک کا چاند دیکھتےوقت کی دعائیں

ماہ رمضان کا چاند دیکھے بلکہ بعض علماءنے تو ہلال رمضان کا دیکھنا واجب قرار دیا ہے۔جب ہلال رمضان دیکھے تو اس کی طرف اشارہ نہ کرے لیکن قبلہ رخ ہو کر ہاتھوں کو بلند کرے اور ہلال سے مخاطب ہوتے ہوئے یہ کہے: رَبِّی وَرَبُّکَ اللہُ رَبُّ الْعالَمِینَ اَللّٰھُمَّ أَھِلَّہُ عَلَیْنا بِالْاَمْنِ وَالْاِیمانِ وَالسَّلامَةِ […]

شبِ اول ماہ رمضان کے اعمال

ماہ رمضان کی چاند رات میں اپنی بیوی سے مجامعت کرے کہ یہ اس ماہ مبارک کی خصوصیت ہے ورنہ دیگر مہینوں کی پہلی رات میں جماع کرنا مکروہ ہے۔ ماہ رمضان کی شب اول میں غسل کرے کیونکہ روایت ہوئی ہے کہ جوشخص اس رات غسل کرے توآئندہ رمضان تک خارش وغیرہ سے محفوظ […]

نماز مغرب کے بعد امام جوادؑ کی دعا

نماز مغرب کے بعد اپنے ہاتھ بلند کرکے وہ دعا پڑھے جو امام جواد ؑ سے وارد ہے اور اقبال میں مذکور ہے اور وہ یہ ہے : اَللّٰھُمَّ یَا مَنْ یَمْلِکُ التَّدْبِیرَ وَھُوَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ، اے معبود! اے وہ جو نظام عالم کا مالک ہے اور وہی ہے جو ہرچیز پرقدرت رکھتا […]

دعائے امام جعفر صادق ؑ

یہ دعا پڑھے جو امام جعفر صادق ؑسے کتاب اقبال میں منقول ہے : اَللّٰھُمَّ رَبَّ شَھْرِ رَمَضانَ، مُنَزِّلَ الْقُرْآنِ، اے معبود: اے ماہ رمضان کے پروردگار اے قرآن کے اتارنے والے ہٰذَا شَھْرُ رَمَضانَ الَّذِی أَنْزَلْتَ فِیہِ الْقُرْآنَ وَأَنْزَلْتَ فِیہِ آیاتٍ بَیِّناتٍ مِنَ الْھُدی وَالْفُرْقانِ یہ ماہ رمضان ہے کہ جس میں تو نے […]

شب اول ماہ رمضان رسول ؐ اکرم یہ دعائیں پڑھتے تھے

روایت ہے کہ جب ماہ رمضان کا آغاز ہوتا تو حضورؐ اسکی شب اول میں یہ دعا پڑھتے تھے: اَللّٰھُمَّ إنَّہُ قَدْ دَخَلَ شَھْرُ رَمَضانَ اے معبود! یقینًا رمضان کا مہینہ آگیا ہے اَللّٰھُمَّ رَبَّ شَھْرِ رَمَضانَ الَّذِی أَنْزَلْتَ فِیہِ الْقُرْآنَ ، وَجَعَلْتَہُ بَیِّناتٍ مِنَ الْھُدیٰ وَالْفُرْقانِ، اے معبود! اے ماہ رمضان کے پروردگار جس […]

ماہ رمضان میں قرآن کریم کی تلاوت شروع کرنے سے پہلے امام جعفر صادق ؑ کی دعا

جب ماہ رمضان آئے تو اس مہینے میں بہت زیادہ قرآن کی تلاوت کرے اور روایت ہے کہ امام جعفر صادق ؑتلاوت شروع کرنے سے پہلے یہ دعا پڑھتے تھے: اَللّٰھُمَّ إنِّی أَشْھَدُ أَنَّ ھٰذَا کِتابُکَ الْمُنْزَلُ مِنْ عِنْدِکَ عَلٰی رَسُولِکَ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِاللہِ، صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہِ، اے معبود! میں گواہی دیتا ہوں کہ […]

پہلی رات کی نماز

یہ چار رکعت ہے جسکی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد پندرہ مرتبہ سورہ توحید پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?