امام علی رضا علیه السلام کی زیارت
امام الانس والجنۃ، المدفون بالارض الغربۃ، بضعۃ سید الوریٰ، مولانا ابوالحسن علی ابن موسٰی الرضاؑ کی زیارت کے فضائل احصاء وشمار سے زیادہ ہیں یہاں ہم آپ کی زیارت کے فضائل میں چند حدیثیں نقل کر رہے ہیں: ان میں اکثر حدیثیں تحفۃ الزائر سے منقول ہیں ۔ ﴿۱﴾حضرت رسولؐ سے منقول ہے کہ فرمایا […]