دعا کی اہمیت و فضیلت

آیات وروایات :معصومینؑ کی سیرت اور باقی اعمال کی نسبت دعاکے دنیوی واُخروی فوائد پر نظر کی جائے تو دعاکی اہمیت و فضیلت روزروشن کی طرح واضح ہو جاتی ہے خدا وند متعال نے خود بھی اپنے بندوں کو دعا کے لئے حکم دیا ہے اور اپنے پیغمبروں کو بھی فرمایا ہے کہ میرے بندوں […]

شرائط قبولیت دعا

جس طرح ہر عمل اور عبادت کی قبولیت کے لئے کچھ شرائط ہیں کہ جن کے بغیر عمل اور عبادت قبول نہیں ہیں اسی طرح دعا کے لئے بھی شرائط ہیں جب تک ان شرائط پر عمل نہ کیا جائے تو دعا قبول نہیں ہوتی۔ ١۔ معرفت و شناخت خدا قال رسول اللہ صلی اللہ […]

آداب دعا

١۔ بِسْم اللہ پڑھنا قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم : لَایَرُدُّ دُعَاءُ اَوَّلُہُ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ رسول اللہؐ فرماتے ہیں: وہ دعا رد نہیں ہوتی جس کے شروع میں بسم اللہ پڑھ لیا جائے۔ (البرھان فی تفسیر القرآن،ج۱،ص۱۰۰) ٢۔تمجید قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم: اِنَّ کُلُّ دُعَاءِِ لَا […]

مخصوص اوقات ,حالات اور مقامات میں دعا کرنا

دعا کیلئے بعض اوقات حالات اور مقامات کو افضل قرار دینا اس کا معنی ہر گز یہ نہیں ہے کہ باقی اوقات اور مقامات میں دعا قبول نہیں ہوتی اور ان میں رحمت خدا کے دروازے بند ہیں کیونکہ تمام اوقات اور مقامات خدا سے متعلق ہیں اور اس کی مخلوق ہیں جس وقت جس […]

دعا کے لئے مخصوص مقامات

(۱) مکہ مکرمہ، بیت اللہ، مسجد الحرام، مسجد النبیؐ حرم مطہر و مزارات چہاردہ معصومینؑ مخصوصاً حرم مطہر امام حسینؑ۔ (۲) وہ خاص مساجد جن میں انبیاءؑ و آئمہ معصومینؑ اور اولیاء خدا نے نماز و عبادت انجام دی ہے جیسے مسجد اقصیٰ، مسجد کوفہ، مسجد صعصعہ، مسجد سہلہ، سرداب سامرہ، مسجد جمکران۔ (۳) مذکورہ […]

زیارت آیات اور روایات کی روشنی میں

جب پیغمبر اکرمؐ اور معصومینؑ سے منقول روایات میں غور فکر کی جائے تو پھر زیارت کی اہمیت و فضیلت بھی واضح ہو جاتی ہے اور اس بحث کی بھی ضرورت محسوس ہوتی ہے آیا انبیا، آئمہ اور اولیاء خدا کی مزارات کی زیارت کرنا ان کی بار گاہ میں سلام عرض کرنا اور انہیں […]

معصومینؑ اور زیارت

قال رسولُ اللہِ صلی اللہُ علیہ والہ وسلم: مَنْ اَتَانِی زَائِراً کُنْتُ شَفِیْعَہُ یَوْمَ الْقِیَامَةِ رسول اللہؐ فرماتے ہیں جو شخص میری زیارت کے لئے آئے گاقیامت کے دن میں اس کی شفاعت کروں گا۔ (الکافی،ج،۴،ص۵۴۸ باب زیارت النبی) قال الامامُ موسیٰ کاظم علیہ السلام : مَنْ زَارَ اَوّلنَا فَقَدْ زَارَ آخِرَنَا وَمَنْ زَارَ آخِرَنَا […]

مقبول دعائیں

قال امیر المومنین علیہ السلام : اَرْبَعَة لَا تُرَدُّ لَھُمْ دَعْوَة: أَرْبَعَةٌ لَا تُرَدُّ لَهُمْ‏ دَعْوَةٌ إِمَامٌ عَادِلٌ وَ وَالِدٌ لِوَلَدِهِ وَ الرَّجُلُ يَدْعُو لِأَخِيهِ بِظَهْرِ الْغَيْبِ وَ الْمَظْلُوم امام علیؑ فرماتے ہیں چار افراد کی دعا رد نہیں ہوتی امام و حاکم عادل جب اپنی رعیت کے حق میں دعا کرے نیک باپ کی […]

مؤلف محترم کے مختصر حالات زندگی

انبیاءؑ اور آئمہ اطہارؑ اور ان کے بعد نیک اور با فضیلت علماء کی سیرت سے آگاہ ہونا ان تمام لوگوں کیلئے جو نمونہ عمل کی جستجو میں ہیں روحانی ارتقاء کا موجب ہے چونکہ یہ عظیم ہستیاں روحانی اعتبار سے ممتاز ہیں اور عمدہ کردار و اخلاق کی حامل ہیں مفاتیح الجنان کے مؤلف […]