دو رکعت نماز شکرانہ

چھ رمضان ۱۰۲ھ میں مسلمانوں نے بطور ولی عہد کے امام علی رضا ؑکی بیعت کی تھی ، سید نے روایت کی ہے کہ مومنین اس نعمت کے شکرانے کی دورکعت نماز پڑھیں اور ہر رکعت میں سورہ حمد کے بعد پچیس مرتبہ سورہ توحید کی تلاوت کریں ۔ ?

چھٹے دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ لَا تَخْذُلْنِی فِیہِ لِتَعَرُّضِ مَعْصِیَتِکَ اے معبود! آج کے دن مجھے چھوڑ نہ دے کہ تیری نا فرمانی میں لگ جاؤں وَلَا تَضْرِبْنِی بِسِیاطِ نَقِمَتِکَ اور نہ مجھے اپنے غضب کا تازیانہ مار وَزَحْزِحْنِی فِیہِ مِنْ مُوجِباتِ سَخَطِکَ، بِمَنِّکَ وَأَیادِیکَ یَا مُنْتَہی رَغْبَةِ الرَّاغِبِینَ آج کے دن مجھے اپنے احسان و نعمت سے مجھے […]

ساتویں رات کی نماز

یہ چار رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد تیرہ مرتبہ سورہ قدر پڑھے۔ واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?