دس مرتبہ کہیں:
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ الْاَوْصِیاءِ الرَّاضِینَ الْمَرْضِیِّینَ
اے معبود ! محمدؐ و آل محمدؑ پر رحمت فرما جو اوصیاء ہیں کہ جو خدا سے راضی اور خدا ان سے راضی ہے
بِأَفْضَلِ صَلَواتِکَ، وَبارِکْ عَلَیْھِمْ بِأَفْضَلِ بَرَکَاتِکَ
ان کے لیے اپنی بہترین رحمتیں اور اپنی بہترین برکتیں قرار دے
وَاَلسَّلاَمُ عَلَیْھِمْ وَعَلی أَرْواحِھِمْ وَأَجْسَادِھِمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَبَرَکَاتُہُ
ان پر اوران کی ارواح واجسام پرسلام ہو اور ﷲ کی رحمت وبرکت نازل ہو
اس درود و سلام کی جمعہ کے عصر میں پڑھنے کی بڑی فضیلت بیان ہوئی ہے