پانچویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی فِیہِ مِنَ الْمُسْتَغْفِرِینَ، اے معبود! آج کے دن مجھے بخشش مانگنے والوں میں سے قرار دے وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ عِبادِکَ الصَّالِحِینَ الْقانِتِینَ آج کے دن مجھے اپنے نیکوکار عبادت گزار بندوں میں سے قرار دے وَاجْعَلْنِی فِیہِ مِنْ أَوْلِیائِکَ الْمُقَرَّبِینَ اور آج کے دن مجھے اپنے نزدیکی دوستوں میں سے قرار دے بِرَأْفَتِکَ […]

چھٹی رات کی نماز

یہ چار رکعت نماز ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ ملک پڑھے۔ واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?