جمادی الثانی کے اعمال

جمادی الثانی کے اعمال کے ضمن میں سید ابن طاؤوس نے نقل کیا ہے کہ اس ماہ میں جس وقت بھی چاہے چار رکعت نماز دو دو کر کے بجا لائے پہلی رکعت میں سورہ الحمد کے بعد ایک مرتبہ آیۃ الکرسی اور پچیس مرتبہ سورہ قدر دوسری رکعت میں سورہ الحمد کے بعد ایک […]

تیسری جمادی الثانی کا دن

ایک قول کی بنا پر  (گیارہ)۱۱ھ میں اس دن جناب سیدہ سلام اللہ علیہا کی شہادت ہوئی، لہذا شیعہ مسلمانوں کو اس دن ان بی بی سلام اللہ علیہا کی صف ماتم بچھانا اور آپ کی زیارت پڑھنا چاہیے، نیز آپ پر ظلم کرنے والوں اور آپ کا حق غصب کرنے والوں پر نفرین کرنا […]