تیسویں رمضان کا دن

سید نے ماہ رمضان کے آخری دن میں پڑھنے کیلئے ایک دعا نقل کی ہے۔ جسکا پہلا جملہ یہ ہے: اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ اَرْحْمُ الرَّاحِمِیْنَ اے معبود! بے شک تو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے دعائے ختم القرآن عمومًا لوگ اس دن رمضان مبارک میں شروع کیا ہوا قرآن مجید ختم کرتے ہیں ۔ […]

تیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ بِالشُّکْرِ وَالْقَبُولِ اے معبود! میرے اس ماہ کے روزوں کو پسندیدہ اور قبول کیئے ہوئے قرار دے عَلٰی مَا تَرْضاہُ وَیَرْضاہُ الرَّسُولُ، اس صورت میں جس کو تو اور تیرارسول ؐ پسند فرماتا ہے مُحْکَمَةً فُرُوعُہُ بِالْاُصُولِ، کہ اس کے فروع اس کے اصول سے پختہ تعلق رکھتے ہوں بِحَقِّ سَیِّدِنا […]

ماہ رمضان کی آخری رات

یہ بڑی بابرکت رات ہے اور اس میں چند اعمال ہیں : (۱)غسل کرے۔ (۲)زیارت امام حسین ؑ۔ (۳)سورہ انعام ، سورہ کہف اور سورہ یاسین کی تلاوت کرے اور سومرتبہ کہے: اَسْتَغْفِرُ اللہَ وَاَتُوْبُ اِلَیْہِ بخشش چاہتاہوں اللہ سے اس کے حضور توبہ کرتا ہوں (۴)شیخ کلینی ؒ نے امام جعفر صادق ؑسے نقل […]