پہلی رمضان کے اعمال

۱۔ آب جاری میں غسل کرنا اور تیس چلوپانی سر میں ڈالنا کہ یہ سال بھر تک تمام دردوں اور بیماریوں سے محفوظ رہنے کا موجب ہے۔ ۲۔ ایک چلو عرق گلاب اپنے چہرے پر ڈالے تاکہ ذلت وپریشانی سے نجات ہو اور تھوڑا سا عرق گلاب سرمیں ڈالے کہ سال بھر سرسام سے بچا […]

اول ماہ رمضان ، امام موسٰی کاظم کی دعا

زادالمعاد میں علامہ مجلسی ؒ نے فرمایا کہ شیخ کلینی ؒ وشیخ طوسیؒ اور دیگر بزرگوں نے معتبر سند کیساتھ روایت کی ہے کہ امام موسٰی کاظم ؑنے فرمایا: ماہ مبارک رمضان میں اول سال یعنی اس ماہ کے پہلے دن جو شخص دکھاوے یا کسی غلط ارادے کے بغیر محض رضاء الٰہی کیلئے اس […]

پہلے دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ صِیامَ الصَّائِمِینَ اے معبود! میرا آج کا روزہ حقیقی روزے داروں جیسا قرار دے وَقِیامِی فِیہِ قِیامَ الْقائِمِینَ میری عبادت کوسچے عبادت گزاروں جیسی قرار دے وَنَبِّھْنِی فِیہِ عَنْ نَوْمَةِ الْغافِلِینَ، آج مجھے غافل لوگوں جیسی نیند سے بیدار کردے وَھَبْ لِی جُرْمِی فِیہِ یَا إلٰہَ الْعالَمِینَ، اور آج میرے گناہ […]

دوسری رات کی نماز

یہ چار رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعدبیس مرتبہ سورہ قدر پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?