چوتھے دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ قَوِّنِی فِیہِ عَلٰی إقامَةِ أَمْرِکَ اے معبود! آج کے دن مجھے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں وَأَذِقْنِی فِیہِ حَلاوَةَ ذِکْرِکَ اس میں مجھے اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ عطا کر وَأَوْزِعْنِی فِیہِ لِاَداءِ شُکْرِکَ بِکَرَمِکَ آج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے وَاحْفَظْنِی […]

پانچویں رات کی نماز

یہ دو رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد پچاس مرتبہ سورہ توحید اور سلام کے بعد سو مرتبہ صلوات پڑھے۔ ?