چھبیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ سَعْیِی فِیہِ مَشْکُوراً، اے معبود! آج کے دن میری کوشش کو پسندیدہ قرار دے وَذَنْبِی فِیہِ مَغْفُوراً، اس میں میرے گناہ کو معاف کردے وَعَمَلِی فِیہِ مَقْبُولاً، وَعَیْبِی فِیہِ مَسْتُوراً، اور اس میں میرے عمل کو مقبول اور اس میں میرے عیب کو چھپا ہوا قرار دے یَا أَسْمَعَ السَّامِعِینَ۔ اے سب سے […]

ستائیسویں رات کی نماز

یہ چار رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد سورہ ملک پڑھے اگر یہ نہ ہوسکے تو پچیس مرتبہ سورہ توحید پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?

رمضان کی ستائیسویں رات کی دعا

یَا مادَّ الظِّلِّ وَلَوْ شِئْتَ لَجَعَلْتَہُ ساکِناً وَجَعَلْتَ الشَّمْسَ عَلَیْہِ دَلِیلاً ثُمَّ قَبَضْتَہُ إلَیْکَ قَبْضاً یَسِیراً، اے سایہ کو پھیلانے والے اور اگر تو چاہتا تو اس کو ایک جگہ ٹھہرادیتا تو نے سورج کو سایہ کے لیے رہنما قرار دیا اور پھر اسے قابو میں کیا، تو آسانی سے قابو کیا یَا ذَا الْجُودِ […]