تعین ایام ہفتہ برائے زیارات معصومین علیه السلام
اس فصل میں حضرت رسول اللہ(ص) اور ائمہ کے ناموں کے ساتھ ایام ہفتہ کے تعیّن اور انکی زیارتوں کا تذکرہ ہے۔ سید ابن طاؤوس جمال الاسبوع میں لکھتے ہیں کہ ابن بابویہ صقرابن ابی دلف سے روایت کرتے ہیں کہ جب متو کل نے امام علی نقیؑ کو سامرا میں طلب کیا تو ایک […]