انتیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ غَشِّنِی فِیہِ بِالرَّحْمَةِ، اے معبود! آج کے دن مجھے رحمت سے ڈھانپ دے وَارْزُقْنِی فِیہِ التَّوْفِیقَ وَالْعِصْمَةَ، اس میں مجھے نیکی کی توفیق اور برائی سے تحفظ نصیب فرما وَطَھِّرْ قَلْبِی مِنْ غَیاھِبِ التُّھَمَةِ، اور میرے دل کو تہمت تراشی کی تاریکیوں سے پاک کردے یَا رَحِیماً بِعِبادِہِ الْمُؤْمِنِینَ ۔ اے اپنے ایماندار بندوں […]

تیسویں شب کی دعا

اَلْحَمْدُ لِلہِ لَا شَرِیکَ لَہُ، اَلْحَمْدُ لِلہِ کَما یَنْبَغِی لِکَرَمِ وَجْھِہِ وَعِزِّ جَلالِہِ وَکَما ھُوَ أَھْلُہُ، حمد ہے اس خدا کے لیے جس کا کوئی شریک نہیں حمد ہے اس خدا کیلئے جیسے کہ اس کی بزرگتر ذات اور عزت وجلال کا تقاضا ہے اور جس طرح وہ اہل ہے یَا قُدُّوسُ یَا نُورُ، یَا […]

دعا وداع ماہ رمضان

وہ دعائیں پڑھ کر ماہ رمضان کوالوداع کرے کہ جو شیخ کلینی ؒ ، صدوق ؒ ،شیخ مفیدؒ ، طوسی ؒ اور سیدابن طاؤس ؒ نے نقل کی ہیں ۔ شاید ان میں سب سے بہتر صحیفہ کاملہ کی پینتالیسیویں دعا ہے۔ نیز سید ابن طاؤس نے امام جعفر صادق ؑسے روایت کی ہے کہ […]

نماز شبِ آخر ماہ رمضان

سید ابن طاؤس ؒ وشیخ کفعمی ؒ نے رسول اللہؐ سے نقل کیا ہے کہ آپ نے فرمایا: جوشخص ماہ رمضان کی آخری رات دس رکعت نماز پڑھے کہ ہر رکعت میں دس مرتبہ سورہ توحید اور رکوع وسجود میں دس دس مرتبہ کہے: سُبْحَانَ اللہِ وَ الْحَمْدُ لِلہِ وَ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہُ وَ […]