اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیہَ،
اے معبود! آج کے دن مجھے ہوش اور آگاہی عطا فرما
وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السَّفاھَةِ وَالتَّمْوِیہِ،
مجھے ہر طرح کی نا سمجھی اور بے راہ روی سے بچا کے رکھ
وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیہِ،
اور مجھ کو ہر اس بھلائی میں سے حصہ دے جو آج تیری عطاؤں سے نازل ہو
بِجُودِکَ یَا أَجْوَدَ الْاَجْوَدِین۔
اے سب سے زیادہ عطا کرنے والے۔