• AA+ A++

اَللّٰھُمَّ قَوِّنِی فِیہِ عَلٰی إقامَةِ أَمْرِکَ

اے معبود! آج کے دن مجھے قوت دے کہ تیرے حکم کی تعمیل کروں

وَأَذِقْنِی فِیہِ حَلاوَةَ ذِکْرِکَ

اس میں مجھے اپنے ذکر کی مٹھاس کا مزہ عطا کر

وَأَوْزِعْنِی فِیہِ لِاَداءِ شُکْرِکَ بِکَرَمِکَ

آج کے دن اپنے کرم سے مجھے اپنا شکر ادا کرنے کی توفیق دے

وَاحْفَظْنِی فِیہِ بِحِفْظِکَ وَسَتْرِکَ

مجھے اپنی نگہداری اور پردہ پوشی کی حفاظت میں رکھ

یَا أَبْصَرَ النَّاظِرِینَ ۔

اے دیکھنے والوں میں زیادہ دیکھنے والے۔

?