ربیع الاول کے عام دنوں کے اعمال

بعثت کے تیرھویں سال اسی رات حضرت رسولؐ کی مکہ معظمہ سے مدینہ منورہ کو ہجرت کا آغاز ہوا ،اس رات آپ غار ثور میں پوشیدہ رہے اور حضرت امیرؑ اپنی جان آپ پر فدا کرنے کیلئے مشرک قبائل کی تلواروں سے بے پرواہ ہو کر حضور کے بستر پر سو رہے تھے۔اس طرح آپ […]

سترھویں ربیع الاول کا دن

علماء شیعہ امامیہ میں یہ قول مشہور و معروف ہے کہ یہ رسول ؐ اللہ کا یوم ولادت ہے اور انکے درمیان یہ امر بھی مسلمہ ہے کہ آپکی ولادت باسعادت روز جمعہ طلوح فجر کے وقت اپنے گھر میں ہوئی جب کہ عام الفیل کا پہلا سال اور نوشیرواں عادل کا عہد حکومت تھا […]

۱۷ ربیع الاول زیارت رسول اکرمؐ

حضرت رسولؐ کی دور سے پڑھنے کی زیارت ۱۷ربیع الاول عید میلاد النبی کا دن ہے‘ علامہ مجلسیؒ نے زادالمعاد میں اس دن کے اعمال میں کہا کہ شیخ مفید ؒ اور سید ابن طاؤوس نے فرمایا ہے کہ جب اس روز مدینہ منورہ کے علاوہ کسی اور مقام سے رسولؐ اللہ کی زیارت کرنا […]

زیارت امیرالمومنین امام علی علیہ السلام روز ۱۷ ریبع الاول

یہ حضرت رسولؐ کے روز ولادت کی زیارت ہے ‘ شیخ مفیدؒ، شہیدؒ اور سید ابن طاؤوس نے روایت کی ہے کہ امام جعفر صادقؑ نے 17ربیع الاول کو امیر المؤمنینؑ کی زیارت میں یہی زیارت پڑھی اور باوثوق صحابی محمد بن مسلم ثقفی کو بھی تعلیم فرمائی۔ آپ نے ان سے فرمایا کہ جب […]