اکیسویں رمضان کا دن

یہ وہ دن ہے جس میں امیرالمومنینؑ شہید ہوئے پس اس میں حضرتؑ کی زیارت پڑھنا مناسب ہے اور بہترہے کہ اس میں حضرت خضرؑ کے کلمات دہرائے جائیں جو زیارت ہی کے مشابہ ہیں اور یہ کلمات کتاب ہدیۃ الزائر میں مذکور ہیں ۔ ?

اکیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ لِی فِیہِ إلٰی مَرْضاتِکَ دَلِیلاً، اے معبود! آج کے دن اپنی رضاؤں کی طرف میری رہنمائی کا سامان کر وَلَا تَجْعَلْ لِلشَّیْطانِ فِیہِ عَلَیَّ سَبِیلاً، اور اس میں شیطان کو مجھ پر کسی طرح کا اختیار نہ دے وَاجْعَلِ الْجَنَّةَ لِی مَنْزِلاً وَمَقِیلاً، اور جنت کو میرا مقام اور ٹھکانہ قرار دے یَا […]

بائیسویں رات کی نماز

آٹھ رکعت نماز ،جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد جو سورہ چاہے پڑھے:واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ?

بائیسویں شب کی دعا

یَا سالِخَ النَّھارِ مِنَ اللَّیْلِ فَإذا نَحْنُ مُظْلِمُونَ وَمُجْرِیَ الشَّمْسِ لِمُسْتَقَرِّھا بِتَقْدِیرِکَ اے وہ جودن کو رات پر سے کھینچ لے جاتا ہے تو ہم تاریکی میں گھر جاتے ہیں اور اپنے اندازے سے سورج کو اسکے راستے پر چلاتا ہے یَا عَزِیزُ یَا عَلِیمُ وَمُقَدِّرَ الْقَمَرِ مَنازِلَ حَتّٰی عادَ کَالْعُرْجُونِ الْقَدِیمِ، اے زبردست اور […]