امام علی نقی علیه السلام و امام حسن عسکری علیه السلام کی زیارت
سامرہ میں دو قسم کے اعمال ہیں۔ ایک مدفون ائمہؑ کی زیارات اور دوسرے سرداب مطہرہ کے اعمال ہیں۔ جب زائر سامرہ جائے اور وہاں ان دو اماموں کی زیارت کرنا چاہے، تو پہلے غسل کرے پھر آرام و وقار کیساتھ چلے اور حرم کے دروازے پر کھڑے ہو کر وہ عام اذن دخول پڑھے […]