کاظمین کی مشترک زیارت

امام موسٰی کاظم اور امام محمد تقی (ع) کی مشترک زیارتیں دو ہیں ان میں سے ایک وہ ہے جو ان دونوں میں سے ہر امام کیلئے علیحدہ پڑھی جاتی ہے چنانچہ شیخ قولویہ قمی نے کامل الزیارات میں امام علی نقیؑ سے روایت کی ہے کہ ان دونوں ائمہؑ میں سے ہر ایک کی […]

کاظمین کی پہلی مشترک زیارت

یہ بہت معتبر زیارت ہے جسے شیخ صدوق(رح)، شیخ کلینی(رح) اور شیخ طوسی(رح) نے بھی معمولی اختلاف کے ساتھ نقل کیا ہے جو اس طرح ہے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا وَلِیَّ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا حُجَّةَ اللهِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا نُورَ اللهِ فِی ظُلُماتِ الْاَرضِ آپ پر سلام ہو اے ولی خدا، آپ پر سلام ہو […]

کاظمین کی دوسری مشترک زیارت

یہ وہ زیارت ہے جس کے پڑھنے سے ہر دو ائمہ(ع) کی زیارت ہوجائیگی جیسا کہ شیخ مفید(رح) شہید(رح) اور محمد بن مشہدیؒ نے فرمایا ہے کہ ضریح پاک کے سامنے کھڑے ہوکر ان دونوں بزرگواروں کی زیارت یوں پڑھے: اَلسَّلَامُ عَلَیْکُما یَا وَلِیَّیِ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکُما یَا حُجَّتَیِ اللهِ، اَلسَّلَامُ عَلَیْکُما یَا نُورَیِ اللهِ […]

حاجی علی بغدادیؒ کا واقعہ

مؤلف کہتے ہیں: ان زیارتوں کی مناسبت سے یہاں سعید ،صالح،برگزیدہ،اور متقی حاجی علی بغدادیؒ کے واقعہ کا ذکر کردینا مفید ہوگا جیسے میرے استاد مرحوم نے اپنی دو کتابوں جنۃ الماویٰ ونجم الثاقب میں تحریر فرمایا ہے چنانچہ انہوں نے نجم الثاقب میں لکھا ہے اگر اس کتاب میں دیگر واقعات درج نہ کیے […]

مسجد براثا میں جانا اور وہاں نمازپڑھنا

واضح ہو کہ مسجد براثا ایک مشہور اور بابرکت مسجد ہے جو بغداد اور کاظمین کے درمیان زائرین کے راستے میں واقع ہے لیکن اکثر زائرین اس کے فیض وبرکت سے محروم رہ جاتے ہیں حالانکہ اس کے بہت سے فضائل وخصائص نقل ہوئے ہیں۔ 600 ھ کے مورخین میں سے حموی نے معجم البلدان […]