نوابِ اربعہ کی زیارت

امام العصر ﴿عج ﴾ کے چار خاص نمائندے و نائب ہیں انہیں نواب اربعہ کہا جاتا ہے اور وہ ابو عمر عثمان بن سعید اسدی ،ابو جعفر محمد بن عثمان اسدی، ابو القاسم حسین بن روح نوبختی اور شیخ ابوالحسن علی بن محمد سمری ہیں۔ زائرین جب تک کاظمین شریفین کے حرم میں رہیں ان […]

نواب اربعہ(رح) کی زیارت کا طریقہ

جیسا کہ شیخ طوسی(رح) نے تہذیب اور سید بن طاؤوس(رح) نے مصباح الزائر میں تحریر فرمایا ہے اور انہوں نے نواب اربعہ کی زیارت کے اس طریقے کی نسبت ابوالقاسم حسین بن روح کی طرف دی ہے کہ انہوں نے فرمایا: ان نائبین کی زیارت میں سب سے پہلے رسول اللہ (ص) پر سلام بھیجے […]