• AA+ A++

اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إلٰی مَرْضاتِکَ

اے معبود !آج کے دن مجھے اپنی رضاؤں کے قریب کر دے

وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ

آج کے دن مجھے اپنی ناراضی اور اپنی سزاؤں سے بچائے رکھ

وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَةِ آیاتِکَ،

اور آج کے دن مجھے اپنی آیات پڑھنے کی توفیق دے

بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ ۔

اپنی رحمت سے اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔

?