تیرہویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ طَھِّرْنِی فِیہِ مِنَ الدَّنَسِ وَالْاَقْذارِ اے معبود! آج کے دن مجھ کو میل کچیل سے پاک و صاف رکھ وَصَبِّرْنِی فِیہِ عَلٰی کائِناتِ الْاَقْدارِ، اس میں مجھے مقدر شدہ مشکلات پر صبر عطا فرما وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِلتُّقیٰ وَصُحْبَةِ الْاَبْرارِ، بِعَوْنِکَ یَا قُرَّةَ عَیْنِ الْمَساکِینِ۔ اور آج اپنی مدد کے ساتھ مجھ کوپرہیزگاری اور نیکوکاروں […]

چودہویں رات کی نماز

یہ چھ رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد تیس مرتبہ سورہ زلزال پڑھے: واضح رہے کہ یہ سب نمازیں دو، دو رکعت کر کے ایک تشہد و سلام کیساتھ پڑھی جاتی ہیں ۔ ?