تئیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ اغْسِلْنِی فِیہِ مِنَ الذُّنُوبِ اے معبود! آج کے دن میرے گناہوں کو دھو ڈال وَطَہِّرْنِی فِیہِ مِنَ الْعُیُوبِ میرے عیوب و نقائص دور فرما دے وَامْتَحِنْ قَلْبِی فِیہِ بِتَقْوَی الْقُلُوبِ، اور اس میں میرے دل کو آزما کر اہل تقویٰ کا درجہ دے یَا مُقِیلَ عَثَراتِ الْمُذْنِبِینَ ۔ اے گناہگاروں کی لغزشیں معاف کرنے […]

چوبیسویں شب کی دعا

یَا فالِقَ الْاِصْباحِ وَجاعِلَ اللَّیْلِ سَکَناً وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ حُسْباناً، اے صبح کی سفیدی کو ظاہر کرنے، والے اے رات کو وقت آرام بنانے والے اور سورج اور چاند کو رواں کرنے والے یَا عَزِیزُ یَا عَلِیمُ، یَا ذَا الْمَنِّ وَالطَّوْلِ، وَالْقُوَّةِ وَالْحَوْلِ، وَالْفَضْلِ وَالْاِنْعامِ، وَالْجَلالِ وَالْاِکْرامِ، اے زبردست، اے دانا، اے احسان ونعمت والے ، […]