اٹھائیسویں دن کی دعا

اَللّٰھُمَّ وَفِّرْ حَظِّی فِیہِ مِنَ النَّوافِلِ اے معبود! آج کے دن نفلی عبادت سے مجھے بہت زیادہ حصہ دے وَأَکْرِمْنِی فِیہِ بِإحْضارِ الْمَسائِلِ اور اس میں مجھے مسائل دین یاد کرنے سے عزت دے وَقَرِّبْ فِیہِ وَسِیلَتِی إلَیْکَ مِنْ بَیْنِ الْوَسائِلِ، اور اس میں تمام وسیلوں میں سے میرے وسیلے کو اپنے حضور قریب تر […]

انتیسویں رات کی نماز

یہ دو رکعت ہے جس کی ہر رکعت میں سورہ الحمد کے بعد بیس مرتبہ سورہ توحید پڑھے: ?

انتیسویں شب کی دعا

یَا مُکَوِّرَ اللَّیْلِ عَلَی النَّھارِ، وَمُکَوِّرَ النَّھارِ عَلَی اللَّیْلِ، اے رات کو دن پر چڑھانے والے اور دن کو رات پر لپیٹ دینے والے یَا عَلِیمُ یَا حَکِیمُ، یَا رَبَّ الْاَرْبابِ، وَسَیِّدَ السَّاداتِ، اے دانا ، اے حکمت والے، اے پالنے والوں کے پالنے والے، اور سرداروں کے سردار، لَا إلٰہَ إلَّا أَنْتَ، یَا أَقْرَبَ […]