ہفتے کے دن کی دعا

بِسْمِ اللهِ الرَحْمنِ الرَحیمْ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے بِسْمِ اللهِ کَلِمَةِ الْمُعْتَصِمِینَ، وَمَقالَةِ الْمُتَحَرِّزِینَ خدا کے نام سے شروع جو پناہ چاہنے والوں کا شعار اور بچاؤ چاہنے والوں کا ورد ہے وَأَعُوذُ بِاللہِ تَعَالی مِنْ جَوْرِالْجَائِرِینَ، وَکَیْدِ الْحَاسِدِینَ، وَبَغیِ الظَّالِمِینَ، وَأَحْمَدُہُ فَوْقَ حَمْدِ الْحَامِدِینَ اور میں ظالموں کی سختی […]

روز ہفتہ رسول اکرمؐ کی زیارت

یہ رسول اللہؐ کا دن ہے۔ ہفتے کے روز حضرت رسول اللہؐ کی یہ زیارت پڑھیں: أَشْھَدُ أَنْ لاَ إلہَ إلاَّ اللہُ وَحْدَہُ لاَ شَرِیکَ لَہُ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں جو یکتا ہے کوئی اس کا شریک نہیں وَأَشْھَدُ أَنَّکَ رَسُولُہُ وَأَنَّکَ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ اور گواہی […]