91 سورة الشمس

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالشَّمْسِ وَضُحٰىھَا آفتاب اور اس کی روشنی کی قسم وَالْقَمَرِ اِذَا تَلٰىھَا اور چاند کی قسم جب وہ اس کے پیچھے چلے وَالنَّھَارِ اِذَا جَلّٰىھَا اور دن کی قسم جب وہ روشنی بخشے وَالَّیْلِ اِذَا یَغْشٰىھَا اور رات کی قسم جب وہ […]

92 سورة الليل

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالَّیْلِ اِذَا یَغْشٰی رات کی قسم جب وہ دن کو ڈھانپ لے وَالنَّھَارِ اِذَا تَجَلّٰی اور دن کی قسم جب وہ چمک جائے وَمَا خَلَقَ الذَّکَرَ وَالْاُنْثٰٓی اور اس کی قسم جس نے مرد اور عورت کو پیدا کیا ہے اِنَّ سَعْیَکُمْ […]

93 سورة الضحى

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالضُّحٰی قسم ہے ایک پہر چڑھے دن کی وَالَّیْلِ اِذَا سَجٰی اور قسم ہے رات کی جب وہ چیزوں کی پردہ پوشی کرے مَا وَدَّعَکَ رَبُّکَ وَمَا قَلٰی تمہارے پروردگار نے نہ تم کو چھو ڑا ہے اور نہ تم سے ناراض […]

94 سورة الشرح

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اَلَمْ نَشْرَحْ لَکَ صَدْرَکَ کیا ہم نے آپ کے سینہ کو کشادہ نہیں کیا وَ وَضَعْنَا عَنْکَ وِزْرَکَ اور کیا آپ کے بوجھ کو اتار نہیں لیا الَّذِیْٓ اَنْقَضَ ظَھْرَکَ جس نے آپ کی کمر کو توڑ دیا تھا وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ […]

95 سورة التين

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالتِّیْنِ وَالزَّیْتُوْنِ قسم ہے انجیر اور زیتون کی وَطُوْرِ سِیْنِیْنَ اور طورسینین کی وَھٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِ اور اس امن والے شہر کی لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْٓ اَحْسَنِ تَقْوِیْمٍ ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا ہے ثُمَّ رَدَدْنٰہُ اَسْفَلَ سٰفِلِیْنَ […]

96 سورة العلق

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اِقْرَاْ بِاسْمِ رَبِّکَ الَّذِیْ خَلَقَ اس خدا کا نام لے کر پڑھو جس نے پیدا کیا ہے خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ اس نے انسان کو جمے ہوئے خون سے پیدا کیا ہے اِقْرَاْ وَرَبُّکَ الْاَکْرَمُ پڑھو اور تمہارا پروردگار بڑا کریم ہے […]

97 سورة القدر

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اِنَّآ اَنْزَلْنٰہُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِ بے شک ہم نے اسے شب قدر میں نازل کیا ہے وَمَآ اَدْرٰىکَ مَا لَیْلَۃُ الْقَدْرِ اور آپ کیا جانیں یہ شب قدر کیا چیز ہے لَیْلَۃُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَھْرٍ شب قدر ہزار مہینوں سے […]

98 سورة البينة

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے لَمْ یَکُنِ الَّذِیْنَ کَفَرُوْا مِنْ اَھْلِ الْکِتٰبِ وَالْمُشْرِکِیْنَ مُنْفَکِّیْنَ حَتّٰی تَاْتِیَھُمُ الْبَیِّنَۃُ اہلِ کتاب کے کفّار اور دیگر مشرکین اپنے کفر سے الگ ہونے والے نہیں تھے جب تک کہ ان کے پاس کھلی دلیل نہ آجاتی رَسُوْلٌ مِّنَ اللہِ یَتْلُوْا صُحُفًا […]

99 سورة الزلزال

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَھَا جب زمین زوروں کے ساتھ زلزلہ میں آجائے گی وَاَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَھَا اور وہ سارے خزانے نکال ڈالے گی وَقَالَ الْاِنْسَانُ مَالَھَا اور انسان کہے گا کہ اسے کیا ہو گیا ہے یَوْمَئِذٍ تُحَدِّثُ اَخْبَارَھَا اس دن وہ […]

100 سورة العاديات

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے وَالْعٰدِیٰتِ ضَبْحًا فراٹے بھرتے ہوئے تیز رفتار گھوڑوں کی قسم فَالْمُوْرِیٰتِ قَدْحًا جو ٹاپ مار کر چنگاریاں اُڑانے والے ہیں فَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًا پھر صبح دم حملہ کرنے والے ہیں فَاَثَرْنَ بِہٖ نَقْعًا پھر غبار جنگ اڑانے والے نہیں فَوَسَطْنَ بِہٖ جَمْعًا اور […]