90 سورة البلد
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے لَآ اُقْسِمُ بِھٰذَا الْبَلَدِ میں اس شہر کی قسم کھاتا ہوں وَاَنْتَ حِلٌّۢ بِھٰذَا الْبَلَدِ اور تم اسی شہر میں تو رہتے ہو وَ وَالِدٍ وَّمَا وَلَدَ اور تمہارے باپ آدم اور ان کی اولاد کی قسم لَقَدْ خَلَقْنَا الْاِنْسَانَ فِیْ کَبَدٍ […]