43 سورة الزخرف

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے حٰـمۤ حٰمٓ وَالْکِتٰبِ الْمُبِیْنِ اس روشن کتاب کی قسم اِنَّا جَعَلْنٰہُ قُرْءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّکُمْ تَعْقِلُوْنَ بیشک ہم نے اسے عربی قرآن قرار دیا ہے تاکہ تم سمجھ سکو وَاِنَّہٗ فِیْٓ اُمِّ الْکِتٰبِ لَدَیْنَا لَعَلِیٌّ حَکِیْمٌ اور یہ ہمارے پاس لوح محفوظ میں […]