• AA+ A++

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

  1. اِنَّآ اَنْزَلْنٰہُ فِیْ لَیْلَةِ الْقَدْرِ

    بے شک ہم نے اسے شب قدر میں نازل کیا ہے

  2. وَمَآ اَدْرٰىکَ مَا لَیْلَۃُ الْقَدْرِ

    اور آپ کیا جانیں یہ شب قدر کیا چیز ہے

  3. لَیْلَۃُ الْقَدْرِ خَیْرٌ مِّنْ اَلْفِ شَھْرٍ

    شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر ہے

  4. تَنَزَّلُ الْمَلٰۤئِکَۃُ وَالرُّوْحُ فِیْھَا بِاِذْنِ رَبِّھِمْ مِنْ کُلِّ اَمْرٍ

    اس میں ملائکہ اور روح القدس اذنِ خدا کے ساتھ تمام امور کو لے کر نازل ہوتے ہیں

  5. سَلٰمٌ ھِیَ حَتّٰی مَطْلَعِ الْفَجْرِ

    یہ رات طلوع فجر تک سلامتی ہی سلامتی ہے


surah qadar, al-qadar, qadr, night of power, surah97

?